کے ٹو گیمر کیمپس بیٹل رائل فری فائر ایونٹ کی خبر ہندارہ اخبار میں شائع
ہندارہ اخبار کے مطابق، کے ٹو گیمر کیمپس بیٹل رائل کے تحت پیِس اسکول اینڈ کالج میں منعقد ہونے والے فری فائر ایونٹ نے شاندار کامیابی حاصل کی۔ اس ایونٹ میں 15 ٹیموں نے بھرپور شرکت کی اور اپنی مہارتوں کا مظاہرہ کیا۔
ایونٹ کے دوران مانسہرہ لائنز نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی، جبکہ ایبٹ آبادیئنز دوسری پوزیشن اور نوشہرہ ٹائیگرز تیسری پوزیشن پر رہیں۔ مجموعی طور پر 70 سے زائد کھلاڑیوں نے ایونٹ کو یادگار بنایا۔
کے ٹو گیمر پاکستان کے سی ای او، محمد جمال قریشی، نے ٹیم اور کھلاڑیوں کو ان کی محنت پر سراہا اور یقین دلایا کہ ایسے مزید ایونٹس مستقبل میں منعقد کیے جائیں گے تاکہ ای اسپورٹس کی دنیا کو فروغ دیا جا سکے۔
مزید معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں: [www.k2gamerpakistan.com